Home / Online Work / online earning sites

online earning sites

online earning sites

اب آپ اپنی پروفائل مکمل کریں۔پروفائل میں بھی 80% تک مستند معلومات ہی استعمال کریں۔پروفائل میں مندرجہ ذیل اختیار ہوں گے۔

https://www.upwork.com/

pakistanکنٹری سلیکٹ کریں۔

اپنا پاس ورڈ انٹرکریں۔

 

 

 

 

 

i want to work as a freelancer

کو سلیکٹ کریں۔چونکہ آپ کسی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ٹیم آف سروس کو کلک کرکے نیکسٹ پر کلک کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

اب ای میل پر تصدیق کریں کریں۔

 

اب آپکی مرکزی پروفائل شروع ہورہی ہے۔

یاد رکھیں اپ ورک پر سب سے مشکل کام اپنی پروفائل کو اپروو کروانا ہے۔

مارکیٹ میں اپروو کی ہوئی اپ ورک کی پروفائل کی خریدوفروخت ہوتی ہے۔

جو 20$ سے 40$تک جاتی ہے۔مطلب 3000سے 4000 تک کی قیمت ہے۔

صرف اپ ورک  کی پروفائل کی لیکن ہم کیوں خریدیں!اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ہے تو کیوں نا ہم ان کو استعمال کرکے خود اپروو کروائیں۔میں نے اپنی پہلی پروفائل کو خود اپروو کروایا۔

میرا تعلق فری لانسر کی دنیا سے دوردور تک نہیں تھا۔میں نے 39بار اپلائی کیا40بار میری پروفائل اپروو ہوئی مکمل ہوگئی۔ہر بارکی کوشش سے میں نے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے۔پھر میں نے ایک دن میں4,4پروفائل اپروو کروائی ہیں۔

توکوئی بھی کام کریں تو ایک بات ذہن میں رکھیں کہ۔اس دنیا میں کوئی ایک انسان بھی یہ کام کرسکتاہے تو وہ صرف آپ ہی ہیں۔

تو پروفائل کیسے مکمل کرکے اپروو جلدی حاصل ہوجائے۔

what are the main service
اس میں آپ نے وہ کیٹیگری سلیکٹ کرنی ہے جس میں آپ کام کرنا چاہتے ہیں اور جس کام پر آپ کو مکمل کمانڈ ہے۔

 

what skill do you offer to the client

۔جہاں پر آپ کو سکل کور دینا ہوگی یہ اوپر والی کی سب کیٹیگری ہی ہے۔اب بعد مین تبدیل بھی کرسکتے ہیں۔اب ذیادہ سے ذیادہ 10

انٹری کرسکتے ہیں۔اور 10مکمل ہی انٹر کریں۔ؒ

 

what is your experience level? 
کہ آپنے جو سکل انٹر کی ہیں ۔یا جس فیلڈ میں آپ کام کرنا چاہتے ہیں اس میں آپکی کمانڈ کیسی ہے۔جہاں پر آپ انٹرمیڈیٹ ہی سلیکٹ کریں۔ ماہربھی سلیکٹ کرسکتے

 اب آپ محفوظ کریں اور جاری رکھیں پر کلک کریں۔

Tell us more about you
۔یاد رکھیں کہ ہمیشہ درست معلومات ہی دیں ورنہ آپکی پروفائل کبھی بھی بند ہوسکتی ہے۔

Upload Photo:
ہمیشہ اپنی اور واضح فوٹو ہی استعمال کریں ۔ورنہ اپ ورک کسی بھی وقت آپکی پروفائل کو بند کردے گا۔

Add professional title:

یہ سب سے میں سرخی ہے جو کہ آپ کو کام دلانے کا زریعہ ہے  یہ ہمیشہ آپ کا لوگو ہی ہے۔اچھا سا عنوان استعمال کریں ۔

 

 

Write professional overview:

۔جہاں پر آپ اپنی تجربے کی مہارت اور اپنے آپ کو ڈسکرائب کریں۔یہ اپ ورک پرپروفائل کی جان ہے۔اور ریڈ کی ہڈی ہے۔

اگر کسی کو اوورویو نہیں لکھنا آتا تو وہ اس پورٹ کے نیچے تبصرا کردے ہم فری آف کوسٹ اس کو  لکھ کردیں گے۔

 

 

 

 

 

 

Education

: اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں۔صرف اور پروفیشن تعلیم اعلی تعلیم ہی انٹرکریں۔کوئی بھی آپشن خالی نہیں چھوڑنا۔

 

 

 

 

 

Employment history:

جہاں پر بھی کچھ نہ کچھ ضرور لکھیں۔خالی نہ چھوڑیں۔

 

 

 

 

 

 

Set your Rate:

کہ آپ ایک گھنٹہ کام کرنے کے کتنے پیسے لیں گے۔آپ شروع میں 3$ہی سلیکٹ کریں تاکہ کوئی پریشانی نہ ہو بعد میں آپ چینج کرسکتے ہیں۔

 

 

English proficiency
.:کہ آپ کا انگلش بولنے اور لکھنے کا لیول کیسا ہے۔اگر تو اچھا ہے نیٹو سلیکٹ کریں اگر میرے جیسا ہے تو فلونٹ سلکیٹ کریں۔

 

 

Location and add availability
:جہاں پر آپ اپنا مکمل پتہ دیں گے۔یہ بھی سی این آئی سی والا ہی ہو پوسٹ کوڈ ضلع لیول کا ہوتا ہے۔آپ اپنے ضلع کو گوگل کرلیں۔

Phone No

:اپنا فون نمبر درج کریں جو آن ہے ہو سکتا ہے فوری تصدیق کریں کرے۔اب آپ درخواست دہندگان کا جائزہ لیں پر کلک کردیں۔

اب اپ ورک  آپکی پروفائل کو تصدیق کریگا۔ہوسکتا ہے آپ کو پہلی بار تصدیق مل جائے۔اگر آپ کو ای میل آجائے کہ آپ کا اکاؤنٹ پروو ہوگیا ہے توسمجھ لیں کہ آ پ نے 30$یعنی 3000کمالئیے ہیں۔

آپ بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیداہورہا ہوگا کہ اگر نہ پروو ہو تو ۔تو جو میں نے 39بار ٹرائی کرکے تجربہ لیا ہے اسے استعمال کریں گے۔یاد رکھیں کہ یہ فراڈ نہیں اور آپ کے پیسے بھی نہیں لگیں گے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ تصدیق کہ بعد کا م کیسے ڈھونڈیں۔تو جنا ب ابھی آپ اتنا تو ٹرائی کریں۔میں قدم بہ قدم  آپ کے لئے پوسٹ کرتا رہوں گا۔

امید ہے کہ میں نے کوئی بات نہیں چھوڑی پروفائل مکمل کرنے تک۔اگر کوئی پرابلم آئے تو ویب سائٹ کی اس پوسٹ کے نیچے تبصرا کردیں۔اگر اچھا لگا تو بھی تبصرا ضرور کریں۔اور  اورشیئر ضرور کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی آپ کی طرح فائدہ اٹھا سکیں۔

online earning sites click here




online jobs at home

online jobs of data entry

online jobs for students

online learning

online games earn money

online earn site

Online earning in Pakistan

About admin

Check Also

ہم گھر بیٹھے کیسے کام کر سکتے ہیں۔ اور پیسے کما سکتے ہیں؟

 🙄 ہم گھر بیٹھے کیسے کام کر سکتے ہیں۔ اور پیسے کما سکتے ہیں۔ یہ …

5 comments

  1. Yesterday, while I was at work, my sister stole my apple ipad and tested to see if it can survive a 25 foot drop, just so she can be a youtube sensation. My apple ipad is now broken and she has 83 views. I know this is totally off topic but I had to share it with someone!

  2. Free Auto Approve List 7-2-2018

    I hope you all have a great week. I’ve added a new list. This is the biggest list so far.

  3. Free Auto Approve List 7-8-2018

    I hope you all are having a great weekend. I have a new list for you. Read the latest update on how I compiled the list. I’m still surprised by the results.

  4. Free Auto Approve List 7-15-2018

    I hope you all are having a great weekend. I added a new list. This one is smaller, but still useful. I think the next one will be bigger.

  5. Free auto approve list 7-27-2018

    I added a new list. As you’ll see it’s bigger than most of them. I hope you all have had a great week!

Leave a Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!