Home / General Knowledge / Basic General Knowledge / Islamic Study MCQS For PPSC in urdu
Islamic Study MCQS For PPSC in urdu, Islamic Study MCQS For NTS in urdu, Islamic Study MCQS For FPSC in urdu. Islamic Study MCQS For OTS in urdu
Islamic Study MCQS For PPSC in urdu, Islamic Study MCQS For NTS in urdu, Islamic Study MCQS For FPSC in urdu. Islamic Study MCQS For OTS in urdu

Islamic Study MCQS For PPSC in urdu

اسلامیات 

Islamic Study MCQS For PPSC in urdu

 صلح حدیبیہ کو فتح مبین کے علاوہ نصر عزیز بھی کہتے ہیں۔

 قربانی کے دؿ کو یوؾ نحر کہتے ہیں۔

 روح اللہ حضرت عیسیؑ کو کہتے ہیں۔

 مسجد نبوی کے پہلے اماؾ عبداللہ بن اؾ کلثوؾ ہیں۔

 نماز عید الفطر کا حکم دو ہجری میں ہوا۔

 جمعہ کے روز دوسری اذاؿ کا اضافہ حضرت عثماؿ غنی نے کیا۔

 نماز واقعہ معراج کے موقع پر 11 نبوی میں فرض ہوئی۔

حج 9 ہجری میں فرض ہوا۔

 با جماعت نماز کا حکم سورۃ البقرہ میں آیا ہے۔

 زکوۃ 2ہجری میں فرض ہوئی جبکہ باقاعدہ احکامات 8ہجری میں نازؽ ہوئے ۔

 غسل کے تین فرض جبکہ وضو میں چار فرض ہیں۔

 سورۃ توبہ میں غزوہ تبوک اور غزوہ حنین کا ذکر آیا ہے۔

 وادی القری مکہ مکرمہ کو کہتے ہیں۔

 پہلے اماؾ حج حضرت ابوبکرہیں۔

 فرعوؿ کی لاش کا ذکر سورۃ یونس میں آیا ہے۔

 جہاد دوہجری میں فرض ہوا ۔

 پہلے غزوہ کاناؾ غزوہ ابواء ہے۔

 ابوجہل جنگ بدر میں دو بچوں معاذاور معوذ کے ہاتھوں مارا گیا۔

 قرآؿ مجید کا دیةچہ سورۃ فاتحہ کو کہتے ہیں۔

 سورۃ انفاؽ میں یوؾ الفرقاؿ غزوہ بدر کے دؿ کو کیاگیا ہے۔

 قرآؿ مجید 22 ساؽ 5ماہ اور 14 دؿ میں نازؽ ہوا۔

 قرآؿ مجید کو پہلی بار حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں اکٹھا کر کے لکھا گیا۔

 حضرت عمراؿ ، حضرت مریم کے والد تھے۔

 قرآؿ مجید میں 14 سجدے ہیں۔

 سورۃ الرحمن کو قرآؿ کی دلہن کیا جاتا ہے اسے عروس القرآؿ اور زینت القرآؿ بھی کہتے ہیں۔

 غزوہ احد کا ذکر سورۃ العمراؿ میں آیا ہے۔

 کو قرآؿ کا دؽ کیا جاتا ہے

سورۃی اسے قلب القرآؿ اور روح القرآؿ بھی کہتے ہیں ۔

 قرآؿ مجید میں پہلا سجدہ نویں پارے میں سورۃ الا عراػ کی آیت 206 میں ہے۔

 قرآؿ مجید کی پہلی منزؽ میں 4 سورتیں ہیں ۔

 حضرت عمروبن العاص کو عرب کا دماغ کہتے ہیں ۔

 اسلاؾ کے پہلے سپہ سالار حضر ت حمزہ تھے۔

قرآؿ مجید کی ساتویں منزؽ میں 65 سورتیں ہیں ۔

 مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابو بکر بچوں میں سب سے پہلے حضر ت علی اور عورتوں میں

سب سے پہلے حضرت خدیجہ نے اسلاؾ قبوؽ کیا۔

 مسلماؿ خواتین پہلی بار غزوہ احد میں شامل ہوئیں ۔

 اسلاؾ کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ تھے۔

 اسلاؾ کی پہلی خاتوؿ شہیدہ حضرت سمیہ ہیں۔

 قرآؿ کے پہلے چمڑے والے نسخے کو اؾ کہتے ہیں۔

 سوید بن صومت مدینہ کے پہلے شخص تھے جنہوں نے اسلاؾ قبوؽ کیا۔

 غزوہ خندؼ میں خندؼ 20 دنوں میں کھودی گئی ۔

 غسل الملائکہ کا لقا حضرت حنظلہ بن عمیر کا ہے ۔

 غزوہ خیبر میں 93 یہودی مارے گئے جبکہ 14 مسلماؿ شہیدہوئے ۔

 غزوہ بدر میں 70 کفار مارے گئے اور 70 قیدی بنالئے گئے جبکہ 14 مسلماؿ شہید ہوئے ۔

 قرآؿ مجید کے آخری پارے میں 37 سورتیں اور 30 رکوع ہیں۔

 اسلاؾ کا پہلا تیر سعد بن ابی وقاص نے چلایا ۔

اسلاؾ میں پہلی بار حضرت زبیر بن عواؾ نے تلوار اٹھائی ۔

 ترجماؿ القرآؿ عبداللہ بن مسعود کو کہتے ہیں۔

 تیمم کا حکم غزوہ بن مصطلق کے سفر کے دوراؿ 3 ہجری کو ہوا۔

قرآؿ مجید میں واحد صحابی حضرت زید بن حارثہ کا ذکر ہے۔

 حضرت زید بن حارثہ کا ذکر سورۃ الاحزاب میں آیا ہے۔

اذاؿ میں اللہ اکبر کے الفاظ 6مرتبہ آئے ہیں ۔

 ست ا ط القرآؿ سورۃ البقرہ کو کہتے ہیں۔

ق

 قرآؿ مجید کے کل 56 ناؾ ہیں۔ 55 ناموں کا ذکر قرآؿ میں موجود ہے۔

 سورۃ توبہ میں زکوۃ کے نظاؾ اور مصارػ کا ذکر آیا ہے۔

جنت کا دروغہ فرشتے کا ناؾ رضواؿ اور دوزخ کے داروغہ کا ناؾ مالک ہے۔

 غزوہ خندؼ میں خندؼ کھودنے کا مشورہ سلماؿ فارسی نے دیا ۔

 فلسطین کو نبیوں کی سرزمین کہتے ہیں۔

 ق کے موقع پر پیش آیا ۔

مغطل

واقعہ افک غزوہ نبی

 ذوالنوؿ اور صاحب الحوت حضرت یونس کے لقا ہیں ۔

 حضرت حمزہ غزوہ احد میں شہید ہوئے ۔

 سم ہے ۔ 􄜑 حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی کنیت ابو ا

 بدھ مت کے بانی بدھ کا اصل ناؾ سدارتھ تھا۔

 اللہ نے زمین وآسماؿ 6دنوں میں تخلیق کیے ۔

 سورۃ النمل میں بسم اللہ 2 دفعہ آتی ہے۔

سورۃ توبہ میں بسم اللہ ایک دفعہ بھی نہیں ہے۔

 قرآؿ پاک کی سب سے چھوٹی سورت سورۃ الکوثر ہے۔

 ب 948 کلو گراؾ یا 23 من گندؾ ہے ۔ 􅠵 عشر کے واحب ہونے کا

 قرآؿ پاک کی سب سے بڑی سورت سورۃ البقرہ ہے۔

 قرآؿ پاک کی تیس حصے ہیں جو پارے کہلاتے ہیں ۔

 قرآؿ پاک میں 558 رکوع ہیں ۔

 قرآؿ پاک میں 6666 آیات ہیں ۔

 قرآؿ پاک میں 7 منزلیں ہیں ۔

جنگ قادسیہ حضرت عمر فاروؼ کے دور میں ہوئی ۔

مسلما ل ہوتا ہے۔

مت

مش

ؿ مرد کا کفن تین کپڑوں پر جبکہ مسلماؿ عورت کا کفن پانچ کپڑوؿ پر

 نماز عیدین اور وتر کی نماز واحب ہیں ۔

 بر صغیر میں سب سے پہلے قرآؿ مجید کا سند ھی زباؿ میں ترجمہ ہوا ۔

 سب سے پہلے نماز جمعہ حضرت مصعب بن عمیر نے پڑھائی ۔

 قرآؿ مجید کو 30 پاروں میں حضرت عثماؿ نے تقسیم کیا ۔

 نماز جنازہ پڑھنے کا حکم سورۃ توبہ میں آیا ہے۔

 واقعہ معراج کا ذکر سورۃ بنی اسرائیل میں آیا ہے ۔

 آپ صلى الله عليه وسلم کی علالت )بیماری ( کے دوراؿ حضرت ابو بکر صدیق نے 17 نمازیں پڑھائیں ۔

 دار ارقم کو اولین درس گاہ کہتے ہیں یہ ایک صحابی کا گھر تھا۔

 قرآؿ مجید کی ترتیا ترتیا تو قیفی کہلاتی ہے ۔

 قرآؿ پاک میں لفظ قل سے 5 سورتیں شروع ہوتی ہیں ۔

 قرآؿ پاک میں 25 انبیا ء کا ذکر آیا ہے ۔

 قرآؿ پا ک میں 12 غزوات کا ذکر آیا ہے ۔

 قرآؿ مجید ک پہلی سورت سورۃ فاتحہ ہے ) توقیفی ترتیا میں (

 قرآؿ مجید کی آخری سورت سورۃ الناس ہے۔ ) توقیفی ترتیا میں (

 قرآؿ مجید میں نماز کے ساتھ زکوۃ کا ذکر 32 مرتبہ آیا ہے ۔

 ہجری کیلنڈرکا آغاز حضرت عمر فاروؼ نے کیا۔

 محکمہ جیل خانہ جات اور پولیس کا نظاؾ حضرت عمر کے دور میں تشکیل پائے ۔

مردؾ شماری کا آغاز حضرت عمر کے دور میں ہو ۔

 ر کروایا ۔ 􁣳 پہلا اسلامی بحری بیڑہ حضرت عثماؿ کے دور میں گورنرشاؾ امیر معاویہ نے

 جامع القرآؿ حضرت عثماؿ کو کہتے ہیں ۔

 اؾ الکتاب سورۃ فاتحہ کو کہتے ہیں۔

 قرآؿ پاک میں محمد صلى الله عليه وسلم کا لفظ 4 مر تبہ آیا ہے ۔

 قرآؿ مجید یوؾ بدر کع یوؾ الفرقاؿ کہا گیا ہے ۔

حضرت ادریس نے 180 شہر بسائے۔

 دنیا کے دوسرے پیغمبر کا نما حضرت شیث تھا۔

 حضرت موسی اور حضرت ہاروؿ آپس میں بھائی تھے۔

 صفی اللہ حضرت آدؾ لقا ہے۔

 علم فلکیات کی نبیاد حضرت ادریس نے رکھی ۔

ریاضی کا آغاز حضرت ادریس نے کیا ۔

 ہجرت مدینہ کے دور اؿ حضرت محمد نے قصوی نامی اونٹنی پر سفرکیا۔

 آپ صلى الله عليه وسلم کاناؾ محمدصلى الله عليه وسلم آپ صلى الله عليه وسلم کے داکا عبد المطلب اور احمد آپ صلى الله عليه وسلمکی والد ہ آمنہ

نے رکھا ۔

 میثاؼ مدینہ کو دنیا کا پہلا تحریری آئین کہا جاتا ہے۔

جزیرہ قبرض پہلا جزیرہ تھا جس پر مسلمانوں نے سب سے پہلے قبضہ کیا ۔

 جنگ جمل حضرت علی اور حضرت عائشہ کے درمیاؿ جبکہ جنگ صفین حضرت علی اور امیر معاویہ

کے درمیاؿ ہوئی ۔

 قاروؿ کے خزانےکا ذکر سورۃ الانبیاء میں آیاہے ۔

 حضرت علی کے قاتل عبد الرحمن ابن ملجم کا تعلق خوارج گروہ سے تھا۔

حضرت علی مسجد کو فہ میں شہید ہوئے ۔

 حضرت ابوہر یرہ کو کثیرالراویہ کہتے ہیں ۔

 حضرت ابوبکر کا دور خلافت 2 ساؽ 3 ماہ اور 9 دؿ ہے۔

 حضرت عثماؿ کا دور خلافت 11 ساؽ 11 ماہ اور 4 دؿ ہے ۔

 حضرت علی کا دور خلافت 4 ساؽ 9 ماہ ہے۔

حواری رسوؽصلى الله عليه وسلم حضرت زبیر بن العواؾ کو کہتے ہیں ۔

 حضور صلى الله عليه وسلم اور حضرت خدیجہ کا نکاح حضرت ابو طالب نے پڑھایا ۔

 حضور مکہ کے محلہ سوؼ الیل میں پید ا ہوئے ۔

 ہجرا سود کے نصا کرنے میں جب حضور ثالث بنے تو آپ صلى الله عليه وسلم کی عمر 35 ساؽ تھی ۔

شق صدر کا واقعہ جب پیش آیا تو آپصلى الله عليه وسلم کی عمر دو ساؽ تھی ۔

 مسجد ضرار منا فقین کو بیعت رصنواؿ بھی کہتے ہیں۔

 بیعت رضواؿ 6 ہجری کو ہوئی ۔

 مسجد قباء کا دوسرا ناؾ مسجد تقوی ہے ۔

 قرآؿ مجید کی 9 سورتیں شخصیات پر ہیں جن میں سے 6 پیغمبروں کے ناؾ پر ہیں۔

 سورۃ واقعہ کو سورۃ غنی بھی کہتے ہیں۔

 سورۃ فاتحہ دوتہائی قرآؿ ہے ۔

 رب کے معنی پالنے والے کے ہیں ۔ یہ لفظ قرآؿ میں 806 مرتبہ آیا ہے ۔

 آپ صلى الله عليه وسلمنے 10 ہجری میں حج کیا ۔

 نزوؽ کے اعتبار سے قرآؿ پاک کی آخری مکمل سورت سورۃ النصر ہے۔

 سورۃ علق 30 پارے میں ہے ۔

 پہلی وحی میں سورۃ علق کی 5 آیات نازؽ ہوئی ۔

 قرآؿ پاک کا موضوع انساؿ ہے۔

 غزوہ بدر 2 ہجری میں غزوہ احد 3 ہجری غزوہ خندؼ 5 ہجری میں صلح حد یبہ 6 ہجری میں غزوہ خیبر

7 مکہ

ہجری میں ج 8 ہجری میں اور غزوہ تبوک 9 ہجری میں ہوا ۔

 بیت المقدس حضرت عمر فاروؼ کے دور میں فتح ہوا ۔

 ہجرت مد ینہ 622 ءمیں ہوئی ۔

 حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی والدہ کا انتقاؽ الواء کے مقاؾ پر ہوا ۔

 فاتح معر حضرت عمروبن العاص کو کہتے ہیں ۔

 قرآؿ مجید میں سب سے زیادہ ذکر نبی حضرت موسی کؑا آیا ہے۔

 حضرت ادریس پر 30 صحا ئف اترے۔

 طوفاؿ کے وقت حضرت نوح کے ساتھ کشتی میں 80 لوگ تھے ۔

حضرت عیسی کو سولی پر چڑھا نے کا حکم پو ش بادشاہ نے دیا ۔

تی ل

 بنی اسرائیل حضرت یعقوب کا لقا تھا ۔

 حضرت یعقوب کی اپنے بیٹے حضرت یوسفؑ سے 40 ساؽ بعد ملاقات ہوئی۔

 حضرت سلیماؿ کے علاوہ حضرت ہودؑ پرندوں کی زباؿ سمجھتے تھے۔

 حضرت یونس مچھلی کے پیٹ میں 40 دؿ رہے ۔

 قوؾ عاد مسلسل 7 دؿ طوفاؿ اور آندھی سے تباہ ہوئی ۔

صابن حضرت صا لحؑ نے بنایا ۔

 حضرت ابراہیم پر 3 صحائف نازؽ ہوئے ۔

 حضرت موسی نے حضرت شعیب کی بیٹی سے شادی کی ۔

 حضرت یوسف 3 دؿ کنویں میں رہے ۔

 حضرت شعیب اپنی قوؾ کی تباہی پر روتے روتے اندھے ہوگئے تھے ۔

 حضرت لوط نے اللہ کے حکم سے سب سے پہلے ہجرت کی ۔

 بنی اسرائیل کی قوؾ میں 70 ہزاہ نبی آئے ۔

 بنی اسرائیل کی قوؾ میں آخری نبی حضرت عیسیؑ تھے ۔

 حضرت داؤدؑ کا لقا خلیفہ اللہ ہے ۔

 حضرت عیسیؑ کا لقا یسوع مسیح ہے ۔

 حضرت اسماعیل کو ابوا لعرب کہتے ہیں ۔

زرہ حضرت داؤدؑ نے ایجاد کی ۔

 حضرت آدؾ کے بیٹے حضرت شیثؑ پیغمبر تھے ۔

 حضرت آدؾؑ کے علاوہ حضرت عیسی کے والد نہیں تھے۔

 حضرت ہودؑ کا اصل ناؾ عبر تھا ۔

 حضرت ادریس نے اللہ کے حکم سے معر میں ہجرت فرمائی ۔

 حضرت نوح عراؼ میں بھیجے گئے تھے ۔

 یمن کی ملکہ سبا کا اصل ناؾ بلقیس تھا ۔

 آپ صلى الله عليه وسلم سے پہلے حضرت عیسی نبی تھے ۔

 حضرت اسماعیل کے 12 بیٹے تھے ۔

 مسجد الخیف منی میں واقع ہے۔

 حضرت یحی شاؾ میں دفن ہیں ۔

 حضرت یحی نے دین کی تبلیغ اردؿ میں کی ۔

 حضرت خضر بادشاہ سکندر اعظم کے ہم عصر تھے ۔

حضرت داؤد یر وشلم میں دفن ہیں ۔

 حضرت داؤدؑ حکیم لقماؿ کے استاد تھے ۔

 حضرت نوح کی کشتی کا ناؾ ارک تھا ۔

 خانہ کعبہ کے پہلے متولی حضرت اسماعیل تھے ۔

 قرآؿ مجید میں حضرت ابراہیم کو اماؾ النا س کے ناؾ سے پکارا گیا ہے ۔

 قرآؿ مجید میں حضرت آدؾ کا ذکر 25 دفعہ آیا ہے ۔

 قرآؿ مجید میں حضرت ابراہیم کا ذکر 66 دفعہ آیا ہے۔

 حضرت نوحؑ کی بیوی وائلہ طوفاؿ میں کنعاؿ کے ساتھ ڈوب گئی تھی ۔

 عرب میں اسلاؾ سے پہلے 5 مذاہب تھے ۔

 عرب جغرافیائی لحاظ سے 3 اطراػ سے سمندر میں گھر اہوا ہے۔

 جبل الکراطائف کا مشہور پہاڑہے۔

 قبیلہ بنوخزاعہ سورج کی پوجا کرتا تھا ۔

 قبیلہ کنا نہ چاند کی پوجا کرتا تھا ۔

 اصل عرب بوقت حج احراؾ باندھنے کے بعد گھر میں دروازے کی بجائے کھڑکی سے اند داخل

ہوتے تھے ۔

جنگ حرب خجارکے وقت آپصلى الله عليه وسلم کی عمر 15 ساؽ تھی

زمیں پر سب سے پہلے پھلدار درخت کھجور کا درخت پید اہوا ۔

 قرآؿ مجید کے مطابق اصحاب کہف 309 ساؽ سوئے رہے۔

آپصلى الله عليه وسلم حضرت اسماعیل کی اولامیں سے ہیں ۔

عرب کے صحراؤں میں رہنے والے لوگ بدوی کہلاتے ہیں ۔

 اماؾ زیدی پہلے مسلماؿ ہیں جنہوں نے تدوین حدیث کی ۔

پہلی جمعہ کی نماز 1 ہجری 12 ربیع الاوؽ کو ادا کی گئی ۔

 قرآؿ پاک میں حضرت جبرائیل کا ناؾ 3 دفعہ آیا ہے ۔

 آپ صلى الله عليه وسلم نے سورۃ مدثر کے ذٖریعے تبلیغ کی ۔

حضورصلى الله عليه وسلم کے دور میں قرآؿ پاک صرػ ساتھ حصوں میں تقسیم تھا ۔

 قرآؿ پاک میں سورۃ الا حزاب میں پردے کی تاکید کی گئی ہے ۔

سورۃ الحجرات میں آداب معاشرت کی تعلیم دی گئی ہے۔

 آخری وحی سورۃ فائدہ میں درج ہے۔

حضورر صلى الله عليه وسلم کی طرػ سے قرآؿ پاک کی ترتیا تو فیقی ترتیا ہے ۔

 آخری وحی 9 دوالحجہ 10 ہجری کو میداؿ عرفات میں نازؽ ہوئی ۔

 اماؾ بخاری کا اصل ناؾ محمد بن اسماعیل ہے۔

 خلافت راشدہ 30 ساؽ تک قائم رہی ۔

 اسلاؾ کے 5 بنیادی عقائد ہیں۔

 حضرت موسی پر تورات حضرت داؤدؑ پر زبور اور عیسی پر انجیل نازؽ ہوئی ۔

 نماز 10 نبوی کو فرض ہوئی ۔

 حضور پر دردود بھیجنے کا حکم سورۃ احزاب میں ہے۔

 ثلث القرآؿ ہونے کا شرػ سورۃ الاخلاص کو حاصل ہے۔

 حد یث کی تین اقساؾ ہیں۔ قولی فعلی اور تقریری ۔

 حدیث کو وحی متلوبھی لیتے ہیں ۔

 الموطا کے مولف اما ؾ مالک بن انس ہیں ۔

 حضرت عیسی کے ھواریوں کی تعد اد 12 تھی ۔

 کوہ آدؾ سری لنکا میں ہے ۔

 کل فرض نمازوں کی 17 رکعتیں ہیں۔

 کل سنت نمازوں کی 20 رکعتیں ہیں ۔

 نماز جنارہ میں 4 تکبیریں ہوتی ہیں۔

 اسلامی ساؽ میں رمضاؿ نواں مہینہ ہے۔

 روزہ 10 شعباؿ 2 ہجری کو فرض ہوا۔

 نماز خسوػ چاند گرہن اور نماز کسوػ سور ج گرہن کے وقت پڑھتے ہیں۔

 ساؽ بھر میں روزہ 5 دنوں میں ممنوع ہے۔

 عشر سے مراد پیداوار کا دسواں حصہ ہے۔

 جزیہ غیر مسلموں سے لیا جاتا ہے اور یہ ٹوؽ ٹیکس ہے۔

 یا جو ج ما جوج کے دوبارہ نکلنے کا ذکر سورۃ الا نبیاء میں ہے ۔

 حضرت ابو ہر یر سے 5374 احادیث منسوب کی جاتی ہیں۔

 حضرت حلیمہ کا تعلق قبیلہ بنی سعد سے تھا۔

 ہجرت حبشہ اولی 5 نبوی اور ہجرت حبشہ ثانی 6 نبوی کو ہوئی۔

 10 نبوی میں حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہ کا انتقاؽ ہوا۔ اس لیے اس ساؽ کو عاؾ الحرؿ

کہتےہیں۔

 آپ صلى الله عليه وسلم 2 دؿ اور 3 راتیں غار ثور میں رہے۔

 مجلس شوری حضرت عمر نے قائم کی ۔

 ٹاؤؿ پلاننگ کا آغاز عہد فاروؼ سے ہوا ۔ کوفہ اور بصر ہ ٹاؤؿ پلاننگ کے تحت تعمیر ہوئے۔

 محکمہ رسد کا باقاعدہ آغاز حضرت عمرنے کیا۔

 حضرت عثماؿ نے 2 مرتبہ ہجرت کی ۔

 کنواں بیئر رومہ حضرت عثماؿ نے خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کیا۔

 نہج البلاغہ سے مراد حضرت علی کے خطبات ہیں۔

 حضرت علی کی نماز جنازہ حضر ت اماؾ حسن نے پڑھائی ۔

 دنیا میں کل 57 اسلامی ممالک ہیں۔

 نوؿ فی الطا سترھویں صدی عیسوی تک یورپ کے میڈیکل سکولوں اور 􄜑 ب ا 􃥶 بو علی سینا کی

کالجوں میں پڑھائی جاتی رہی۔

 ب الہند ابو ریحاؿ البیرونی کی تصنیف ہے۔ 􃥶

 ہلاکوخاؿ نے 1258 میں بغداد کو تباہ و برباد کیا تھا ۔

 عشرہ مبشرہ میں 10 صحابہ اکراؾ شامل ہیں۔

حضورصلى الله عليه وسلم نے نبوت ملنے سے پہلے ملک شاؾ کا سفر کیا ۔

 صحاح ستہ سے مراد احادیث کی کتا ہیں۔

 حضرت ابو بکر صدیق کا اصل ناؾ عبداللہ ہے۔



 مدینہ کا پرانا ناؾ یثرب ہے۔

 پہلی ہجرت میں عورتوں کی تعداد 5 ہے۔

 حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کا تعلق ہاشمی خانداؿ سے تھا۔

 حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی 4 بیٹاں تھیں۔

 حضرت حمزہ کو اسد اللہ کے لقا سے نوازہ گیا۔

جنگ حرب فجار اؿ دنوں میں ہوئی جن میں لڑنا منع ہے اس لیے اسے حرب فجار کہتے ہیں یہ

حضورصلى الله عليه وسلم کی زندگی کی پہلی لڑائی تھی جس میں شریک ہوئے تھے۔

Islamic Study MCQS For PPSC in urdu

Islamic Study MCQS For NTS in urdu

Islamic Study MCQS For Ajk PCS in urdu

Islamic Study MCQS For PPSC in urdu

About admin

Check Also

PPSC Lecturer of Pakistan Studies Past Papers

PPSC Lecturer of Pakistan Studies Past Papers

Table of Contents PPSC Lecturer of Pakistan Studies Past PapersPPSC Lecturer of Pakistan Studies Past …

Leave a Reply

Your email address will not be published.